
شمالی کوریا کا 'نیا ہتھیار' بنانے کا اعلان
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک طویل فاصلے اور امریکہ تک مار کرنے والے میزائلوں کے تجربات پر پابندی ختم کر رہا ہے۔ البتہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ شمالی کوریا کے رہنما اپنے وعدوں کا پاس رکھیں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qe0aVJ
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qe0aVJ
0 Response to "شمالی کوریا کا 'نیا ہتھیار' بنانے کا اعلان"
Post a Comment