-->
امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان

امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں اتوار کو برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید برف کے باعث ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہیں۔ ریاست فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔ میساچوسٹس کے قصبے شیرون میں 30 انچ تک برف پڑی ہے۔ امریکہ کی دس شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/IdNmpo1KW

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3