
عسکریت پسندوں سے روابط کا الزام، بھارتی کشمیر کا پولیس آفیسر گرفتار
بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے اتوار کو سری نگر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس افسر دیویندر سنگھ نے اُن کے بقول ایک گھناؤنا جرم کیا ہے اور پولیس انہیں ایک دہشت گرد سمجھتی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tWwCmO
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tWwCmO
0 Response to "عسکریت پسندوں سے روابط کا الزام، بھارتی کشمیر کا پولیس آفیسر گرفتار"
Post a Comment