
بین الافغان مذاکرات میں تاخیر: افغان حکومت کی طالبان کو نئی پیش کش
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان حقیقی قیدیوں کی رہائی کے بجائے مبینہ طور پر ان افراد کی رہائی پر بضد ہیں جو منشیات فروشی، انسانی اور خواتین کے حقوق کی پامالی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38RkeF7
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38RkeF7
0 Response to "بین الافغان مذاکرات میں تاخیر: افغان حکومت کی طالبان کو نئی پیش کش"
Post a Comment