بھارتی تاجروں نے ملیشیا سے پام آئل کی خرید بند کر دی
بھارت کے ایک کلیدی ریفائنر نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ سرکاری طور پر پام آئل کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ تاہم حکومت کی ہدایات کی وجہ سے کوئی بھی درآمد کنندہ ملیشیا سے پام آئل نہیں خرید رہا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ReosOU
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ReosOU
0 Response to "بھارتی تاجروں نے ملیشیا سے پام آئل کی خرید بند کر دی"
Post a Comment