
متنازعہ علاقے میں ٹیکسٹ مسیجنگ سروس بدھ سے بحال کرنے کا فیصلہ
سرینگر سے ایسوسی ایٹڈ پریس نے خبر دی ہے کہ حکام کو اس بات کا خدشہ لاحق ہے کہ بھارت سے آزادی کے خواہاں باغی اور علیحدگی پسند انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے علاقے میں اشتعال پھیلا سکتے ہیں، جس کی بنا پر مظاہرین بڑے پیمانے پر سڑکوں پر نکل سکتے ہیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sB9ASk
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sB9ASk
0 Response to "متنازعہ علاقے میں ٹیکسٹ مسیجنگ سروس بدھ سے بحال کرنے کا فیصلہ"
Post a Comment