
افغان صدارتی انتخابات: اشرف غنی کامیاب قرار، عبداللہ عبداللہ کا نتائج پر اعتراض
انتخابات میں موجودہ صدر اشرف غنی 50.64 فی صد ووٹ لے کر اپنی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ نے 39.52 فی صد ووٹ حاصل کیے۔ انتخابی نتائج کا اعلان دو ماہ کی تاخیر سے کیا گیا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34OIdB8
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34OIdB8
0 Response to "افغان صدارتی انتخابات: اشرف غنی کامیاب قرار، عبداللہ عبداللہ کا نتائج پر اعتراض"
Post a Comment