-->
بھارت میں سابق رکن اسمبلی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا

بھارت میں سابق رکن اسمبلی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا

کلدیپ سنگھ کے وکیل تنویر احمد کے مطابق دہلی کی مقامی عدالت نے ان کو عمر قید کی سزا کے ساتھ 25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ وہ ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کریں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sJ40gy

Related Posts

0 Response to "بھارت میں سابق رکن اسمبلی کو ریپ کے جرم میں عمر قید کی سزا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3