-->
شہریت قانون اور این آر سی کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں: مودی

شہریت قانون اور این آر سی کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں: مودی

بھارت کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے اجداد اس ملک کے سپوت رہے ہیں۔ ان کو این آر سی اور سی اے اے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نہ تو بھارت میں کوئی حراستی مرکز ہے اور نہ ہی کسی مسلمان کو اس میں ڈالا جائے گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35RucUM

Related Posts

0 Response to "شہریت قانون اور این آر سی کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں: مودی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3