
روہنگیا کی نسل کشی، میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ شروع
سماعت کے دوران اپنے ملک کا موقف پیش کرتے ہوئے سوچی نے اعتراف کیا کہ روہنگیا اقلیت کے خلاف میانمار کی فوج نے "بعض اوقات طاقت کا بے جا استعمال کیا۔" تاہم، ان کا کہنا تھا کہ میانمار کے مغربی صوبے راکھین میں جاری تنازع بہت پیچیدہ ہے اور اسے سمجھنا اتنا آسان نہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34bm5AR
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34bm5AR
0 Response to "روہنگیا کی نسل کشی، میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ شروع"
Post a Comment