-->
یورپ میں کرونا وائرس: بندشیں، پابندیاں اور لاک ڈاؤن کی صورتِ حال

یورپ میں کرونا وائرس: بندشیں، پابندیاں اور لاک ڈاؤن کی صورتِ حال

اسپین نے ہفتے کو ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ لوگوں کے گھروں سے بلا ضرورت باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو اشیائے خور و نوش کی خریداری، علاج یا پھر کسی اشد ضرورت کے تحت ہی گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2U6inW9

Related Posts

0 Response to "یورپ میں کرونا وائرس: بندشیں، پابندیاں اور لاک ڈاؤن کی صورتِ حال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3