-->
ایرانی سائنس دان کے بدلے امریکی اسکالر رہا

ایرانی سائنس دان کے بدلے امریکی اسکالر رہا

قیدیوں کا یہ تبادلہ سوٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ہوا جہاں ایرانی حکام نے چینی نژاد امریکی گریجویٹ زیو وانگ کو رہا کیا، جو 2016ء سے تہران میں قید تھے، ان کے بدلے سائنس دان مسعود سلیمانی کو حوالے کیا گیا، جن پر جارجیا میں وفاقی عدالت نے مقدمہ چلایا گیا تھا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DSgTam

Related Posts

0 Response to "ایرانی سائنس دان کے بدلے امریکی اسکالر رہا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3