-->
فلوریڈا: حملے سے قبل حملہ آور فائرنگ کی وڈیوز دیکھتا رہا

فلوریڈا: حملے سے قبل حملہ آور فائرنگ کی وڈیوز دیکھتا رہا

نام نہ بتانے کی شرط پر ایسو سی ایٹڈ پریس سے بات کرنے والے ایک امریکی اہل کار نے جمعے کے روز حملہ آور کا نام محمد سعید الشمرانی بتایا۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ ایف بی آئی سوشل میڈیا پوسٹس کا جائزہ لے رہا ہے آیا حملہ آور نے یہ کارروائی اپنے طور پر کی یا وہ کسی وسیع گروہ کا حصہ ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2s1G3Rh

Related Posts

0 Response to "فلوریڈا: حملے سے قبل حملہ آور فائرنگ کی وڈیوز دیکھتا رہا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3