-->
ماروائے عدالت قتل انتقامی جذبہ ہے فوری انصاف نہیں

ماروائے عدالت قتل انتقامی جذبہ ہے فوری انصاف نہیں

جسٹس بوبڈے نے جودھپور ہائی کورٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ انصاف کبھی عجلت میں کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ انصاف کو کبھی انتقام کی شکل اختیار نہیں کرنی چاہیے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sa34RN

Related Posts

0 Response to "ماروائے عدالت قتل انتقامی جذبہ ہے فوری انصاف نہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3