
دنیا بھر میں لوگ آمر حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2018 میں دنیا بھر میں آمرانہ رجحانات کی مخالفت میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور کئی ملکوں میں گروپس لوگوں کے حقوق کی حمایت کے لیے منظم ہو رہے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QZYA74
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2QZYA74
0 Response to "دنیا بھر میں لوگ آمر حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں، ہیومن رائٹس واچ"
Post a Comment