
امریکہ اور جنوبی کوریا کی دشمن کی تنصیبات میں داخل ہونے کی مشق
مشق میں کمانڈوز نے ایک عمارات میں کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران ایک شخص کو تحویل میں لیا گیا۔ جس کے ہاتھ پیچھے باندھے گئے اور اس کی آنکھوں پر سیاہ پٹی باندھ کر باہر لایا گیا۔ رپورٹس میں سامنے آیا کہ شمالی کوریا کے اعلیٰ حکام کو حراست میں لینے کی مشق کی گئی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34NWWMV
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34NWWMV
0 Response to "امریکہ اور جنوبی کوریا کی دشمن کی تنصیبات میں داخل ہونے کی مشق"
Post a Comment