
برازیل میں ایک دن میں 1179 مریض چل بسے
برازیل کے صدر جائر بولسونارو کرونا وائرس کے خطرے کو مسلسل مسترد کرتے آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معمولی سا فلو ہے۔ بحران شروع ہونے کے بعد ایک وزیر صحت کو اختلافی رائے رکھنے پر صدر نے برطرف کردیا تھا، جبکہ دوسرے نے خود مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TmzfrW
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TmzfrW
0 Response to "برازیل میں ایک دن میں 1179 مریض چل بسے"
Post a Comment