-->
چین کا ہانگ کانگ میں نیا سیکیورٹی قانون لانے کا اعلان، امریکہ کی تنبیہ

چین کا ہانگ کانگ میں نیا سیکیورٹی قانون لانے کا اعلان، امریکہ کی تنبیہ

چین نے ہانگ کانگ میں گزشتہ برس سے جاری مظاہروں اور بد امنی کے سدِ باب کے لیے قومی سلامتی سے متعلق سخت قانون سازی کا عندیہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ایسا ہوا تو سخت ردِعمل دیا جائے گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zWfHUK

Related Posts

0 Response to "چین کا ہانگ کانگ میں نیا سیکیورٹی قانون لانے کا اعلان، امریکہ کی تنبیہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3