-->
کرونا وائرس: دنیا بھر میں ایک دن میں ریکارڈ ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر

کرونا وائرس: دنیا بھر میں ایک دن میں ریکارڈ ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر

بین الاقوامی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وبا سے ایک دن میں ایک لاکھ چھ ہزار سے زائد افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چین میں دسمبر 2019 میں وائرس سامنے آنے کے بعد ایک دن میں وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی یہ سب سے زیادہ تعداد ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZpthL2

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: دنیا بھر میں ایک دن میں ریکارڈ ایک لاکھ سے زائد افراد متاثر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3