-->
فلوریڈا کا ڈزنی ورلڈ 20 مئی سے جزوی کھل رہا ہے

فلوریڈا کا ڈزنی ورلڈ 20 مئی سے جزوی کھل رہا ہے

پہلے مرحلے میں ڈزنی کے تفریحی پارک کا شاپنگ مال اور اس کے تفریحی مقامات کھولے جائیں گے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ڈزنی لینڈ بند کر دیا گیا تھا، مگر اب جیسے جیسے امریکہ کی مخلتف ریاستوں میں کاروبار کھل رہا ہے، فلوریڈا میں بھی پابندیاں نرم کی جا رہی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TdgSFM

Related Posts

0 Response to "فلوریڈا کا ڈزنی ورلڈ 20 مئی سے جزوی کھل رہا ہے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3