-->
اسرائیل: شراکت اقتدار کا معاہدہ، نتن ہاہو نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسرائیل: شراکت اقتدار کا معاہدہ، نتن ہاہو نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

قریباً ڈیڑھ سال کے سیاسی ڈیڈ لاک کے بعد یونیٹی حکومت قائم ہو گئی ہے۔ نئے سیاسی معاہدے کے مطابق نیتن یاہو ڈیڑھ سال کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے اور حزب مخالف کے نئے شراکت دار کو یہ ذمہ داری سونپ دیں گے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yVOgu8

Related Posts

0 Response to "اسرائیل: شراکت اقتدار کا معاہدہ، نتن ہاہو نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3