
'ُپاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ، لیکن فوجی تصادم کا خطرہ نہیں'
پاکستان اور بھارت نے سفارتی عملے کی تعداد نصف کر دی ہے جس کے بعد دونوں ملک کے پہلے سے کشیدہ تعلقات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ البتہ دونوں ملکوں کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سفارتی کشیدگی کسی فوجی تصادم کا باعث نہیں بنے گی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YwIYPI
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YwIYPI
0 Response to "'ُپاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ، لیکن فوجی تصادم کا خطرہ نہیں'"
Post a Comment