-->
بھارت: ڈھائی ماہ سے گرفتار جامعہ ملیہ کی طالبہ صفورہ زرگر کی ضمانت منظور

بھارت: ڈھائی ماہ سے گرفتار جامعہ ملیہ کی طالبہ صفورہ زرگر کی ضمانت منظور

عدالت نے چار ماہ کی حاملہ صفورہ زرگر پر دہلی سے باہر نہ جانے، شہر سے باہر جانے پر عدالت سے اجازت لینے اور تحقیقاتی افسر سے ہر 15 دن بعد رابطہ کرنے کی پابندیاں عائد کی ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NsAWAN

Related Posts

0 Response to "بھارت: ڈھائی ماہ سے گرفتار جامعہ ملیہ کی طالبہ صفورہ زرگر کی ضمانت منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3