
عبداللہ عبداللہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق مذاکرات پر آمادہ
افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر وہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق بات چیت کے لیے بھی تیار ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z22Kl2
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Z22Kl2
0 Response to "عبداللہ عبداللہ طالبان کے ساتھ عبوری حکومت کے قیام سے متعلق مذاکرات پر آمادہ"
Post a Comment