-->
روسی ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری نہیں روکیں گے: اردوان

روسی ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری نہیں روکیں گے: اردوان

اردوان نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ انھوں نے اس بات کا پھر سے اعادہ کیا کہ وہ امریکی پیٹریاٹ میزائل خریدنا چاہتے ہیں، لیکن روسی ایس 400 سسٹم کی خرید کا معاہدہ ختم نہیں ہو گا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KlrVbE

Related Posts

0 Response to "روسی ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری نہیں روکیں گے: اردوان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3