-->
چین کے نافذ کردہ نئے قانون کے تحت ہانگ کانگ میں گرفتاریاں

چین کے نافذ کردہ نئے قانون کے تحت ہانگ کانگ میں گرفتاریاں

حکام نے بدھ کو کم از کم سات افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی۔ گرفتار افراد میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے حکومت مخالف احتجاج میں ہانگ کانگ کی آزادی سے متعلق جھنڈے یا کتبے تھامے ہوئے تھے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VD7TiF

Related Posts

0 Response to "چین کے نافذ کردہ نئے قانون کے تحت ہانگ کانگ میں گرفتاریاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3