
کرونا کی عالمی وبا: سازشی نظریات اور سوشل میڈیا کے کردار پر تشویش
کنگز کالج لندن کی تحقیق کے مطابق، سازشی نظریات اور خبروں کے لئے سوشل میڈیا پر انحصار کا آپس میں گہرا تعلق ہے، جن میں فیس بک اور یوٹیوب کے علاوہ ٹوئٹر اور واٹس اپ شامل ہیں، جبکہ اس سلسلے میں نشریاتی اداروں یا پرنٹ میڈیا سے کم رجوع کیا جارہا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ioo7FS
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ioo7FS
0 Response to "کرونا کی عالمی وبا: سازشی نظریات اور سوشل میڈیا کے کردار پر تشویش"
Post a Comment