
سکولرازم کا دعویدار بھارت درحقیقت ہندوتوا کا پرچار کر رہا ہے: پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کے اہل کار ذوالقرنین چھینہ نے 'رائٹ ٹو رپلائی' کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کے سامنے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2nzmcXm
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2nzmcXm
0 Response to "سکولرازم کا دعویدار بھارت درحقیقت ہندوتوا کا پرچار کر رہا ہے: پاکستان"
Post a Comment