-->
سی آئی اے کس طرح پاکستان اور بھارت کا خفیہ ڈیٹا چراتی رہی؟

سی آئی اے کس طرح پاکستان اور بھارت کا خفیہ ڈیٹا چراتی رہی؟

سوئٹزلینڈ کی کرپٹو اے جی نام دُنیا کے مختلف ممالک کا ڈیٹا خفیہ رکھنے کے لیے آلات فراہم کرتی تھی۔ اس کمپنی کے صارفین میں پاکستان، بھارت اور ایران بھی شامل تھے۔ یہ کمپنی امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور جرمنی کے خفیہ اداروں کے زیر نگرانی کام کر رہی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bzU1Mj

Related Posts

0 Response to "سی آئی اے کس طرح پاکستان اور بھارت کا خفیہ ڈیٹا چراتی رہی؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3