-->
امریکہ کا ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے تربیتی پروگرام سے علیحدہ کرنے کا اعلان

امریکہ کا ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے تربیتی پروگرام سے علیحدہ کرنے کا اعلان

امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے روسی ایس 400 فضائی دفاع کے نظام کا حصول ’لوک ہیڈ مارٹن کارپوریشن‘ کے ایف 35 اسٹیلتھ فائٹرز کے لیے خطرے کا باعث ہے، جسے ترکی خریدنا چاہتا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ترکی ایکساتھ یہ دونوں کام نہیں کر سکتا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2wKrY9W

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے تربیتی پروگرام سے علیحدہ کرنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3