-->
کرکٹر آصف علی کی بیٹی کینسر کے باعث انتقال کرگئیں

کرکٹر آصف علی کی بیٹی کینسر کے باعث انتقال کرگئیں

پی ایس ایل سیزن فور جاری ہی تھا کہ اس دوران انہیں بیٹی کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاع ملی جس پر وہ بے اختیار روپڑے۔ انہیں روتا دیکھ کر آسٹریلین ٹیم کے سابق کوچ ڈین جونز بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے تھے اور ان کی انکھوں میں بھی آنسو آگئے تھے۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WVtl0H

Related Posts

0 Response to "کرکٹر آصف علی کی بیٹی کینسر کے باعث انتقال کرگئیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3