-->
پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت

پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان سپر لیگ ایونٹ کا 19 واں میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ آج کے ملتان سلطانز : جیمس ونسے، عمر صدیق، جانسن چارلس، شعیب ملک، ڈینیل کرسچین، ٹام مورس، شاہد آفریدی، نعمان علی، محمد الیاس، جنید خان، محمد عرفان آج کے پشاور زلمی : امام الحق، کامران اکمل، عمر امین، آندرے فلیچر، کیرون پولاڈ، لیام ڈاؤسن، ڈیرن سیمی، وہاب ریاض، حسن علی، عمید آصف اور ابتسام شیخ    

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TnhTfT

Related Posts

0 Response to "پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3