-->
پشاور زلمی ٹاس جیت گیا، اسلام آباد کو بیٹنگ کا موقع

پشاور زلمی ٹاس جیت گیا، اسلام آباد کو بیٹنگ کا موقع

اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل ایونٹ کا 21 واں میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد یونائٹیڈ کو بیٹنگ کرنے کا موقع دیا ہے۔  لیوک رونکی اور ڈلپورٹ اوپننگ کے لئے آئے۔ پشاور کی جانب سے پہلا اوور حسن علی نے کیا جس میں انہوں نے 9 رنز دیئے جو رونکی نے بنائے ۔ آج کے ’پشاور زلمی ‘ آندرے فلیچر، امام الحق، عمر امین، کامران اکمل، لیام ڈاؤسن، کیرون پولاڈ، ڈیرن سیمی، وہاب ریاض، حسن علی، عمید آصف اور ابتسام شیخ اسلام آباد یونائٹیڈ لیوک رونکی، چودوک والٹن، ناصر نواز، کیمرون ڈلپورٹ، فلپ سالٹ، آصف علی، شاداب خان، ظفر گوہر، فہیم اشرف، محمد سمیع، رومان رئیس ۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VvIFjM

Related Posts

0 Response to "پشاور زلمی ٹاس جیت گیا، اسلام آباد کو بیٹنگ کا موقع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3