
کیرالہ کے سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے پر 800 سالہ پابندی ہٹا دی گئی
آئینی بینچ نے اس پابندی کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی، صنفی امتیاز پر مبنی اور دستور کی دفعات 14,15 اور 21 کے منافی قرار دیا ہے۔ مندر کے منتظمین کی استدعا کے مطابق، چونکہ اس مندر کے دیوتا لارڈ ایپّا دائمی برہمچاری یعنی مجرد ہیں، اس لیے 10 سال سے 50 سال تک کی خواتین کو داخلے کی اجازت نہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zCDvtT
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zCDvtT
0 Response to "کیرالہ کے سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے پر 800 سالہ پابندی ہٹا دی گئی"
Post a Comment