
تعلیم، امن اور خدمت پر مامور تنظیم پر حملہ، قابل مذمت عمل ہے: پومپیو
پومپیو نے کہا کہ ’’جس تنظیم کو بدھ کے روز ہدف بنایا گیا وہ ایسے پروگرام چلاتی ہے، جس سے مکالمے، امن، نوجوانوں کی شرکت میں اضافے اور خواتین کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PVoWbp
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PVoWbp
0 Response to "تعلیم، امن اور خدمت پر مامور تنظیم پر حملہ، قابل مذمت عمل ہے: پومپیو"
Post a Comment