-->
امریکہ طالبان مذاکرات کا دور بغیر پیش رفت کے مکمل

امریکہ طالبان مذاکرات کا دور بغیر پیش رفت کے مکمل

باغی گروپ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بات چیت جن دو معاملات پر مرتکز رہی ان میں امریکی فوجی انخلا کے بدلے طالبان کی جانب سے یہ یقین دہانی کرانا شامل ہے کہ دیگر ملکوں کے خلاف حملوں کے لیے افغان سر زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VfMmt6

Related Posts

0 Response to "امریکہ طالبان مذاکرات کا دور بغیر پیش رفت کے مکمل"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3