-->
افغان عوام لڑائی بند کرنے کے خواہاں: خلیل زاد

افغان عوام لڑائی بند کرنے کے خواہاں: خلیل زاد

اُنھوں نے کہا ہے کہ امن کے لیے ضروری ہے کہ ہم ایک دوسرے سے منسلک چار معاملات پر یکساں سوچ پیدا کریں۔ یہ معاملات ہیں: فوج کا انخلا، انسداد دہشت گردی سے متعلق یقین دہانیاں، بین الافغان مکالمہ اور مذاکرات اور مربوط جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے تشدد کی کارروائیوں میں کمی

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2VInv5I

Related Posts

0 Response to "افغان عوام لڑائی بند کرنے کے خواہاں: خلیل زاد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3