
بائیڈن اور 17 عالمی رہنماؤں کا حماس سے یرغمالوں کی رہائی کا مطالبہ
جمعرات کو وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیش کیا گیا معاہدہ "غزہ میں فوری اور طویل جنگ بندی کا باعث بنے گا ،جس سے پورے غزہ میں انسانی ہمدردی کی اضافی ضروری امداد کی فراہمی میں آسانی پیدا ہوگی ، اور جو لڑائیوں کے مستند خاتمے کا سبب بنے گا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WdkcTn4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WdkcTn4
0 Response to "بائیڈن اور 17 عالمی رہنماؤں کا حماس سے یرغمالوں کی رہائی کا مطالبہ"
Post a Comment