-->
بیروت کی سڑکوں پر غم و غصہ

بیروت کی سڑکوں پر غم و غصہ

لبنان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے دھماکے کے بعد حکومت تو مستعفی ہو چکی ہے لیکن عوام کا غم و غصہ اب بھی کم نہیں ہوا ہے۔ مظاہرین بیروت دھماکے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بیروت کی موجودہ صورتِ حال دیکھیے نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gRSQdv

Related Posts

0 Response to "بیروت کی سڑکوں پر غم و غصہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3