-->
موریشیس: تیل بردار جہاز کی لیکیج سے سمندری حیات کو خطرہ

موریشیس: تیل بردار جہاز کی لیکیج سے سمندری حیات کو خطرہ

موریشیس کے ساحل پر موجود ایک جاپانی تیل بردار جہاز سے خام تیل لیک ہو کر سمندر کے پانی میں شامل ہو رہا ہے جس سے آبی حیات کو خطرہ لاحق ہے۔ تیل بردار جہاز سے لگ بھگ ایک ہزار ٹن خام تیل بہہ چکا ہے جب کہ اس کا اخراج اب بھی جاری ہے۔ بڑے پیمانے پر تیل بہنے سے موریشیس کا ساحل آلودہ ہو گیا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XZFJQ5

Related Posts

0 Response to "موریشیس: تیل بردار جہاز کی لیکیج سے سمندری حیات کو خطرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3