-->
کوئٹہ کاٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، اسلام آباد کی بیٹنگ جاری

کوئٹہ کاٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، اسلام آباد کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ کےچھٹے میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ میچ کوئٹہ  گلیڈی ایٹرزاور اسلام آباد یونائیٹڈکے درمیان کھیلا جارہا ہے ۔ کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔  اسلام آباد یونائٹیڈ نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے رومان رئیس اور وائن پرنیل کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ کوئٹہ نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ پوائنٹس ٹیبل اسلام آباد یونائیٹڈ نےاب تک دو میچز کھیلے ہیں ۔ایک میچ جیتا اور ایک ہارا ہے جس کے بعد اس کے دو 2 پوائنٹس ہیں۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک ایک میچ کھیلا ہے جس میں اس نے پشاور زلمی کو شکست دے کر 2 پوائنٹس حاصل کیے تھے۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2BF7rGm

Related Posts

0 Response to "کوئٹہ کاٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، اسلام آباد کی بیٹنگ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3