
پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی پر پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام
سری نگر میں بھارتی فوج کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل کنول جیت سنگھ ڈھلون نے میڈیا کو بتایا کہ پلوامہ حملہ جیشِ محمد نے کیا، جس کے لئے پاکستان سے راہنمائی کی جا رہی تھی اور جیشِ محمد کو آئی ایس آئی اور پاکستانی فوج کی فعال حمایت حاصل تھی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Gz9KyO
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Gz9KyO
0 Response to "پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی پر پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام"
Post a Comment