
طالبان قیدیوں کی رہائی، بین الافغان مذاکرات ایک ہفتے میں شروع ہونے کی توقع
ذرائع کے مطابق صدر اشرف غنی پیر کو طالبان قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیں گے۔ زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے بعد بین الافغان مذاکرات علاقائی استحکام اور عالمی سیکیورٹی کا موجب بنے گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33JcKDN
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33JcKDN
0 Response to "طالبان قیدیوں کی رہائی، بین الافغان مذاکرات ایک ہفتے میں شروع ہونے کی توقع"
Post a Comment