-->
اسرائیلی وزیر خارجہ کے متنازع بیان کے بعد پولینڈ کے وزیراعظم کا دورہ منسوخ

اسرائیلی وزیر خارجہ کے متنازع بیان کے بعد پولینڈ کے وزیراعظم کا دورہ منسوخ

پولینڈ کے وزیر اعظم میٹئس موراویکی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی قائم مقام وزیر خارجہ کاٹز کی طرف سے دیا گیا بیان مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، ان کا بیان نہ صرف سفارتی زبان کے حوالے سے بلکہ میرے لئے یہ عوامی سطح پر بھی ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2GwfKIZ

Related Posts

0 Response to "اسرائیلی وزیر خارجہ کے متنازع بیان کے بعد پولینڈ کے وزیراعظم کا دورہ منسوخ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3