-->
مہندا راجہ پکسے ایک بار پھر سری لنکا کے وزیرِ اعظم بن گئے

مہندا راجہ پکسے ایک بار پھر سری لنکا کے وزیرِ اعظم بن گئے

مہندا راجہ پکسے سے وزارت عظمی کا حلف ان کے چھوٹے بھائی اور سری لنکا کے صدر گوتابایا راجہ پکسے نے لیا۔حالیہ انتخابات میں 'سری لنکا پیپلز فرنٹ' پارلیمان میں دو تہائی اکثریت حاصل کی ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31CeHiq

Related Posts

0 Response to "مہندا راجہ پکسے ایک بار پھر سری لنکا کے وزیرِ اعظم بن گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3