-->
خلائی دفاعی فورس کا ادارہ امریکی فضائیہ کے ماتحت کام کرے گا

خلائی دفاعی فورس کا ادارہ امریکی فضائیہ کے ماتحت کام کرے گا

تجویز یہ ہے امریکی محکمہ فضائیہ کے اندر ’اسپیس فورس‘ کی ایک علیحدہ سروس قائم کی جائے۔ یہ اُسی طرح کا امر ہوگا جیسا کہ امریکی میرین کور کی صورت میں ہے جہاں محکمہٴ بحریہ کے اندر ایک علیحدہ سروس موجود ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HQUbnZ

Related Posts

0 Response to "خلائی دفاعی فورس کا ادارہ امریکی فضائیہ کے ماتحت کام کرے گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3