
شاہ محمود قریشی کا میر واعظ کو فون، ’’انسانی حقوق کی صورت حال‘‘ پر گفتگو
پاکستانی وزیرِ خارجہ نے میر واعظ عمر فاروق کو اس بات سے بھی آگاہ کیا کہ اُن کا ملک ’’فروری کے پہلے ہفتے میں لندن میں برطانوی پارلیمان کے ایوانِ زیرین، ’ہاؤس آف کامنز‘ میں کشمیر پر ایک کانفرنس اور ایک نمائش کا اہتمام کر رہا ہے‘‘
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2MEW99B
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2MEW99B
0 Response to "شاہ محمود قریشی کا میر واعظ کو فون، ’’انسانی حقوق کی صورت حال‘‘ پر گفتگو"
Post a Comment