-->
سرفراز پر پابندی ، احسان مانی آئی سی سی پر ناراض

سرفراز پر پابندی ، احسان مانی آئی سی سی پر ناراض

سرفراز احمد نے 27 جنوری کو دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی پوزیشن کمزور ہوتی دیکھ کر مایوسی کے عالم میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کے کھلاڑیوں پر نسل پرستانہ فقرے کہہ دیئے تھے تاہم اس غلطی پر انہوں نے مخالف ٹیم سے معذرت کر لی تھی۔

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2t1wdvI

Related Posts

0 Response to "سرفراز پر پابندی ، احسان مانی آئی سی سی پر ناراض"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3