-->
کراچی میں نادر اور قیمتی کتب کا فٹ پاتھ بازار

کراچی میں نادر اور قیمتی کتب کا فٹ پاتھ بازار

کراچی کے کتابوں کے فٹ پاتھ بازار کا منظر ہی الگ ہے۔ گلی میں داخل ہوں تو کہیں ترتیب سے سجی اور کہیں ڈھیر کی شکل میں پڑی کتابیں نظر آتی ہیں اور وہاں موجود تقریباً ہر عمر کے افراد گرد و پیش سے بے نیاز اپنی پسند کی کتابیں ڈھونڈنے میں مگن نظر آتے ہیں۔

from تعلیم - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2B9Zbhk

Related Posts

0 Response to "کراچی میں نادر اور قیمتی کتب کا فٹ پاتھ بازار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3