
شام کے تنازع پر صدر اردوان اور ٹرمپ کا ٹیلی فون پر رابطہ
صدر اردوان اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب ترکی شام کی سرحد پر اپنے فوجی دستے جمع کر رہا ہے۔ اردوان حال ہی میں یہ کہہ چکے ہیں کہ شام کی کرد ملیشیا وائی پی جی کے خلاف چند روز میں فوجی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EnHihP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EnHihP
0 Response to "شام کے تنازع پر صدر اردوان اور ٹرمپ کا ٹیلی فون پر رابطہ"
Post a Comment